مینار پاکستان واقعہ خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے کی نئی ویڈیو وائرل۔

لاہور مینار پاکستان پر ہونے والے واقعے کے دو رخ نکل آئے ہیں پہلے تو جب یہ واقعہ پیش آیا اور سب لوگ ہیں اس کے ٹک ٹاکر کے حق میں بولنے لگے اور اقرار الحسن اور ڈیلی پاکستان کے نیوز اینکر یاسر شامی بھی وہاں پر پہنچ گئے. اور انہوں نے اس لڑکی کوتسلی دی۔ لیکن یہاں پر اسٹوری کارکنوں کی طرف جارہا ہے کہ اب یہاں پر اس طرح سے ہو رہا ہے کہ ایک نئی ویڈیو آئی ہے جس میں لڑکی خود لوگوں کے ساتھ ویڈیو بنوا رہی تھی. اور خود ہی ان کے ساتھ فحش قسم کی تصویریں کھچوا رہی تھی تو اب یہاں پر نوٹس کرنے کی بات یہ ہے کہ اگر وہ لڑکی اس موڑ میں نہیں آئی تھی تو اس نے اس طرح کی تصویریں اور ویڈیو بنوائی لیکن اگر وہ اس موڈ میں آئی تھی اور اس کے ساتھ یہ واقعہ ہوا ہو تو یہ کس طرف کہانی جارہی ہے سمجھ کچھ بھی نہیں آرہی ہے اس کے پیچھے کون ہے اور یہ واقعہ کس طرح سے اچانک سے پیش آیا اور کیوں چار سو ابھی جنگلیوں کی طرح ایک لڑکی کے اوپر پر گر پڑے ے تو اس ساری کہانی کا رخ کسی اور طرف جا رہا ہے اب اس کا یہ پتا نہیں ہے کہ یہ لڑکی کس مقصد کے ساتھ منار پاکستان میں گئی اکیلی جبکہ سے پتا تھا کہ یہاں پر بہت زیادہ لڑکے ہیں اگر اسے اپنی عزت پیاری ہوتی تو وہاں پر نہ جاتی لیکن اگر بات کی جائے اس لڑکوں کی تو ان لڑکوں کو بھی شرم آنی چاہیے اگر اس طرح سے کوئی بھی خالی دیکھے گا انہیں کوئی بھی اکیلا دیکھے گا ہونے تو کیا اس طرح ہر کسی کے ساتھ کریں گے شرم کا مقام ہے پورے پاکستان کے لیے اور اب اس گیم کا اصل مقصد ابھی تک پتہ نہیں چلا واضح نہیں ہوا کہ اس سکیم کے پیچھے کیا چیز ہے کیا ہو رہا ہے یہاں پر یہ جاننا چاہتے ہیں آپ لوگ اس کو فالو کرتے رہیں ہم آپ کو آنے والی نیوز میں اس کے بارے میں بتائیں گے اس گیم کا اصل مقصد کیا ہے ابھی آپ کی ویڈیو دیکھیں اور ہمیں اس سیکشن میں بتائیں کہ اس سکیم کے پیچھے کیا چکر ہے ہے

مینار پاکستان واقعہ خاتون ٹک ٹاکر کو ہراساں کرنے سے پہلے کی ویڈیو

Minar e Pakistan 14th August Tiktoker Video Before Harrasment:

Leave a Comment